جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی میں آن لائن داخلے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ نیچے موجود فارم کو مکمل کر کے جمع کروائیں، ہماری ٹیم آپ کا فارم وصول کرنے کے بعد جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔
نوٹ: جامعہ دارالعلوم نصیریہ میں داخلہ کے متعلق جو عمومی امور، شرائط اور موانع داخلہ ہیں ان سب کو ملحوظ رکھ کر داخلہ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔